Maktab Study Table – Plastic Desk (Model MM002)
Maktab Study Table – Plastic Desk (Model MM002)
Couldn't load pickup availability
Maktab Study Table – Plastic Desk (Model MM002)
Durable | Lightweight | Perfect for Daily Use
This premium plastic study table is designed especially for madrasas and maktabs.
It is sturdy, lightweight, and ideal for regular classroom use.
Trusted by many institutions for its durability and comfort.
📏 Dimensions:
- 
Length: 17.4 inches
 - 
Width: 11.3 inches
 - 
Height: 8.8 inches
 
💰 Price: ₹230 
📦 Minimum Order: 50 Pieces
✅ Features:
- 
Made from high-quality plastic
 - 
Strong, lightweight, and durable
 - 
Easy to clean and maintain
 - 
Perfect for students in maktab and madrasa
 - 
Suitable for long-term use
 
🎁 A reliable and affordable classroom essential for students!
مکتب تپائی — مضبوط اور پائیدار
۔۔۔بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
یہ اعلیٰ معیار کی پلاسٹک تپائی خاص طور پر مکاتب و مدارس کے لیے تیار کی گئی ہے۔
طلبہ کے لیے آرام دہ، مضبوط اور طویل مدتی استعمال کے قابل ہے۔
ہلکی ہونے کی وجہ سے آسانی سے اٹھائی جا سکتی ہے اور چھوٹے بڑے ہر مکتب میں موزوں ہے۔
📏 سائز:
- 
لمبائی: 17.4 انچ
 - 
چوڑائی: 11.3 انچ
 - 
اونچائی: 8.8 انچ
 
💰 قیمت: ₹230 
📦 کم از کم 50 عدد کا آرڈر لیا جاتا ہے
✅ خصوصیات:
- 
بہترین کوالٹی پلاسٹک سے تیار شدہ
 - 
مضبوط، ہلکی اور دیرپا
 - 
درسگاہوں کے لیے مثالی انتخاب
 - 
صاف کرنے اور سنبھالنے میں آسان
 - 
روزمرہ استعمال کے لیے موزوں
 
🎁 مدرسہ و مکتب کے طلبہ کے لیے بہترین سہولت کا انتظام!
                      
                        
                        
                          پروڈکٹ کی تفصیلات
                        
                      
                    پروڈکٹ کی تفصیلات
                      
                        
                        
                          معیار کا ہمارا وعدہ
                        
                      
                    معیار کا ہمارا وعدہ
مسلم سٹور دیوبند میں، ہر پروڈکٹ - اسلامی کتب، ٹوپی، رومال، مسواک، قلم، انگوٹھی، عطار، اور بہت کچھ سے - کو اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسی مصنوعات لانا ہے جو مستند، مفید اور احتیاط سے تیار کی گئی ہوں، تاکہ آپ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ خریداری کر سکیں۔
                      
                        
                        
                          شپنگ اور ترسیل
                        
                      
                    شپنگ اور ترسیل
آرڈرز عام طور پر شپنگ کے بعد 5 سے 7 دنوں کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔ چونکہ بہت ساری مصنوعات احتیاط سے حاصل کی جاتی ہیں، اس لیے ترسیل کا وقت مختلف ہو سکتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا آرڈر بھیج دیا جائے گا آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
شیئر کریں۔
