Maktab Bag – With Custom Name Printing
Maktab Bag – With Custom Name Printing
Couldn't load pickup availability
Maktab Bag – With Custom Name Printing (13×11 inches)
Designed specially for Makatib, Madrasas, and Educational Institutions, this high-quality water-resistant Maktab Bag is durable, practical, and beautifully made.
You can print your Maktab / Madrasa name, address, and contact number in an elegant design.
(Custom name bags are prepared for minimum 50 pieces order.)
Wholesale Prices:
1️⃣ Size 10×9 inches: ₹99
2️⃣ Size 13×11 inches: ₹130
Top 3 Benefits:
-
Promotes your Maktab or Madrasa.
-
Keeps books and stationery safe and dry.
-
Offers excellent profit for resellers.
🕌 Truly, not just two — but three benefits in one bag! 🥰
🌙 Urdu Description
مکتب بیگ (13×11 سائز) — مکتب کے نام کے ساتھ
یہ بیگ خاص طور پر مکاتب، مدارس اور دیگر تعلیمی اداروں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اعلیٰ معیار کے کپڑے سے بنا ہوا، مضبوط اور واٹر پروف ہے۔
آپ اس پر اپنے مکتب یا مدرسہ کا نام، پتہ اور نمبر خوبصورت ڈیزائن میں پرنٹ کروا سکتے ہیں۔
(نام والا بیگ کم از کم 50 پیس کے آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے۔)
ہول سیل قیمت:
1️⃣ سائز 10×9 انچ: ₹99
2️⃣ سائز 13×11 انچ: ₹130
تین بڑے فائدے:
-
مکتب کا اشتہار بنتا ہے۔
-
بچوں کی کتابیں و سامان محفوظ رہتے ہیں۔
-
فروخت کرنے پر منافع حاصل ہوتا ہے۔
لوگ کہتے ہیں ایک تیر سے دو نشانے — یہاں تین ہیں! 🥰
پروڈکٹ کی تفصیلات
پروڈکٹ کی تفصیلات
معیار کا ہمارا وعدہ
معیار کا ہمارا وعدہ
مسلم سٹور دیوبند میں، ہر پروڈکٹ - اسلامی کتب، ٹوپی، رومال، مسواک، قلم، انگوٹھی، عطار، اور بہت کچھ سے - کو اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسی مصنوعات لانا ہے جو مستند، مفید اور احتیاط سے تیار کی گئی ہوں، تاکہ آپ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ خریداری کر سکیں۔
شپنگ اور ترسیل
شپنگ اور ترسیل
آرڈرز عام طور پر شپنگ کے بعد 5 سے 7 دنوں کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔ چونکہ بہت ساری مصنوعات احتیاط سے حاصل کی جاتی ہیں، اس لیے ترسیل کا وقت مختلف ہو سکتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا آرڈر بھیج دیا جائے گا آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
شیئر کریں۔
