Skip to product information
1 of 7

ہمارا دینی نصاب| Hamara Deeni Nisab

ہمارا دینی نصاب| Hamara Deeni Nisab

Regular price Rs. 135.00
Regular price Rs. 300.00 Sale price Rs. 135.00
Sale Sold out
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
Quantity
[COUNT] shoppers are looking at this right now

بسم اللہ الرحمن الرحیم
Hamar Deeni Nisab |کتاب:ہمارا دینی نصاب

مکتب، مدرسہ و اسلامی اسکول کے طلبہ و طالبات کے لیے بہترین جامع کتاب، اسے بطور نصاب شامل کریں

یہ کتاب ہمارے استاذ محترم حضرت مولانا معاویہ سعدی صاحب دامت برکاتہم استاذ شعبہ تخصص فی الحدیث مظاہر علوم سہارنپور کی تصنیف ہے۔

مکتب، مدارس کے ابتدائی درجات، اسلامی اسکول و ٹیوشن وغیرہ کی ضرورت کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے، اور کافی و شافی ہے ماشاء اللہ، مسلمان بچہ و بچی کے لیے دین کا جو جو علم ضروری و مفید ہے اسے بہتیرن ترتیب پر شامل کتاب کیا گیا ھے، اس کے چاروں حصے پڑھ لینے سے امید ہے کہ بہتر طور پر عقائد، مسائل، دعائیں، آداب و اخلاق، سیرت و تاریخ وغیرہ کی بنیادی ومفید معلومات حاصل ہوجائے گی، اور دینی تربیت و دینی جذبہ حاصل ہوگا ان شاء اللہ، آپ مندرجہ ذیل فہرست مضامین دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں ۔
*کتاب کے چار حصے اور ان کے مضامین:*
پہلا حصہ: کلماتِ اسلام، مختصر اسلامی عقائد، اسمائے حسنیٰ، چہل حدیث، اذکار، اذان و اقامت، اذکارِ نماز، چند سنن و آداب، چند منتخب مسنون دعائیں، اور دین کے بنیادی ارکان۔
دوسرا حصہ: قرآن کے پانچ حقوق، تلاوت کے آداب، مخارج الحروف، نیز طہارت و نماز کے فرائض و واجبات، سنن و مستحبات، نواقض و مفسدات، ممنوعات و مکروہات، جمعہ، عیدین، اور سجدۂ تلاوت کی سنتیں، جنازہ کے احکام، اور آپ ﷺ کے مختلف معمولات، سنن و آداب اور منتخب اذکار و مسنونہ۔
تیسرا و چوتھا حصہ: مختصر سیرت رسول ﷺ، بنیادی اسلامی عقائد، گناہِ کبیرہ، بزرگوں کی پند و نصائح، چہل حدیث، ایمان کے ستر شعبے اور ان کی مختصر توضیح و تشریح، نفل نمازوں کا بیان، مختصر قواعدِ تجوید، خطباتِ جمعہ و عیدین و نکاح، دعاء کے آداب و جامع مضامین۔
*اپنے پتہ پر منگوانے کے لیے آرڈر کیجیے*
❁مسلم اسٹور دیوبند❁
{8171595122}
{7700912110}

پروڈکٹ کی تفصیلات

معیار کا ہمارا وعدہ

مسلم سٹور دیوبند میں، ہر پروڈکٹ - اسلامی کتب، ٹوپی، رومال، مسواک، قلم، انگوٹھی، عطار، اور بہت کچھ سے - کو اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسی مصنوعات لانا ہے جو مستند، مفید اور احتیاط سے تیار کی گئی ہوں، تاکہ آپ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ خریداری کر سکیں۔

شپنگ اور ترسیل

آرڈرز عام طور پر شپنگ کے بعد 5 سے 7 دنوں کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔ چونکہ بہت ساری مصنوعات احتیاط سے حاصل کی جاتی ہیں، اس لیے ترسیل کا وقت مختلف ہو سکتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا آرڈر بھیج دیا جائے گا آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔

View full details