Skip to product information
1 of 9

محراب ڈیزائن تپائی |Study Desk Mehrab disgine

محراب ڈیزائن تپائی |Study Desk Mehrab disgine

Regular price Rs. 325.00
Regular price Rs. 500.00 Sale price Rs. 325.00
Sale Sold out
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
Minimum Order Quntity (1)
Quantity
[COUNT] shoppers are looking at this right now

بسم اللہ الرحمن الرحیم
*مکتب و مدرسہ تپائی*
قیمت 315₹ فری ڈلیوری
*اس قیمت پر کم سے کم 50 عدد کا آرڈر لیا جاتا ہے*
یہ بہترین مکتب تپائی ہے، ڈیزائن اسلامی ہے، کنارے پر رکاوٹ بھی بنی ہے تاکہ کتاب گرے نہیں، عمدہ نرم پلاسٹک کی ہے، بہت مضبوط ہے، ٹوٹتی نہیں ہے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ھیں۔ پانچ کلر میں دستیاب ہے ۔
تپائی کا سائز بھی بہت عمدہ ہے :
*اونچائی*: آگے کی طرف *سوا دس انچ*،  پیچھے کی طرف *ساڑھے نو انچ*۔
*چوڑائی*:  *سوا دس انچ*
*لمبائی*:  *ساڑھے پندرہ انچ*

*اپنے پتہ پر منگوانے کے لیے آرڈر کیجیے*
❁مسلم اسٹور دیوبند❁
{8171595122}
{7700912110}

پروڈکٹ کی تفصیلات

معیار کا ہمارا وعدہ

مسلم سٹور دیوبند میں، ہر پروڈکٹ - اسلامی کتب، ٹوپی، رومال، مسواک، قلم، انگوٹھی، عطار، اور بہت کچھ سے - کو اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو ایسی مصنوعات لانا ہے جو مستند، مفید اور احتیاط سے تیار کی گئی ہوں، تاکہ آپ اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ خریداری کر سکیں۔

شپنگ اور ترسیل

آرڈرز عام طور پر شپنگ کے بعد 5 سے 7 دنوں کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔ چونکہ بہت ساری مصنوعات احتیاط سے حاصل کی جاتی ہیں، اس لیے ترسیل کا وقت مختلف ہو سکتا ہے۔ جیسے ہی آپ کا آرڈر بھیج دیا جائے گا آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔

View full details