{"product_id":"ہمارا-دینی-نصاب-hamara-deeni-nisab","title":"ہمارا دینی نصاب| Hamara Deeni Nisab","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eبسم اللہ الرحمن الرحیم \u003cbr\u003eHamar Deeni Nisab |کتاب:ہمارا دینی نصاب\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eمکتب، مدرسہ و اسلامی اسکول کے طلبہ و طالبات کے لیے بہترین جامع کتاب، اسے بطور نصاب شامل کریں\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتاب ہمارے استاذ محترم حضرت مولانا معاویہ سعدی صاحب دامت برکاتہم استاذ شعبہ تخصص فی الحدیث مظاہر علوم سہارنپور کی تصنیف ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eمکتب، مدارس کے ابتدائی درجات، اسلامی اسکول و ٹیوشن وغیرہ کی ضرورت کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے، اور کافی و شافی ہے ماشاء اللہ، مسلمان بچہ و بچی کے لیے دین کا جو جو علم ضروری و مفید ہے اسے بہتیرن ترتیب پر شامل کتاب کیا گیا ھے، اس کے چاروں حصے پڑھ لینے سے امید ہے کہ بہتر طور پر عقائد، مسائل، دعائیں، آداب و اخلاق، سیرت و تاریخ وغیرہ کی بنیادی ومفید معلومات حاصل ہوجائے گی، اور دینی تربیت و دینی جذبہ حاصل ہوگا ان شاء اللہ، آپ مندرجہ ذیل فہرست مضامین دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں ۔\u003cbr\u003e*کتاب کے چار حصے اور ان کے مضامین:*\u003cbr\u003eپہلا حصہ: کلماتِ اسلام، مختصر اسلامی عقائد، اسمائے حسنیٰ، چہل حدیث، اذکار، اذان و اقامت، اذکارِ نماز، چند سنن و آداب، چند منتخب مسنون دعائیں، اور دین کے بنیادی ارکان۔\u003cbr\u003eدوسرا حصہ: قرآن کے پانچ حقوق، تلاوت کے آداب، مخارج الحروف، نیز طہارت و نماز کے فرائض و واجبات، سنن و مستحبات، نواقض و مفسدات، ممنوعات و مکروہات، جمعہ، عیدین، اور سجدۂ تلاوت کی سنتیں، جنازہ کے احکام، اور آپ ﷺ کے مختلف معمولات، سنن و آداب اور منتخب اذکار و مسنونہ۔\u003cbr\u003eتیسرا و چوتھا حصہ: مختصر سیرت رسول ﷺ، بنیادی اسلامی عقائد، گناہِ کبیرہ، بزرگوں کی پند و نصائح، چہل حدیث، ایمان کے ستر شعبے اور ان کی مختصر توضیح و تشریح، نفل نمازوں کا بیان، مختصر قواعدِ تجوید، خطباتِ جمعہ و عیدین و نکاح، دعاء کے آداب و جامع مضامین۔\u003cbr\u003e*اپنے پتہ پر منگوانے کے لیے آرڈر کیجیے*\u003cbr\u003e❁مسلم اسٹور دیوبند❁\u003cbr\u003e{8171595122}\u003cbr\u003e{7700912110}\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Muslim Store Deoband","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":49005623050462,"sku":null,"price":135.0,"currency_code":"INR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0753\/9500\/6686\/files\/rn-image_picker_lib_temp_c921ad13-40da-46d7-bdcb-fe17b6f12680.jpg?v=1788853302","url":"https:\/\/muslimstoredeoband.com\/products\/%db%81%d9%85%d8%a7%d8%b1%d8%a7-%d8%af%db%8c%d9%86%db%8c-%d9%86%d8%b5%d8%a7%d8%a8-hamara-deeni-nisab","provider":"Muslim Store Deoband","version":"1.0","type":"link"}